سورة الرحمن - آیت 67
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر بھی تم دونوں (جنّ اور انسانی) گروہ پروردگار کی کون سی نعمت کی تکذیب کرتے ہو؟