سورة الرحمن - آیت 62

وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ان دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

ان دو کے علاوہ بھی دو اور بہشت ہیں جو اہل جنت کو ملیں گے۔