سورة الرحمن - آیت 55
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تم اللہ کی کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو۔