سورة الرحمن - آیت 51
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تم اپنے رب کی کس نعمت کی تکذیب کرتا ہو