سورة الرحمن - آیت 50
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
دونوں باغوں میں دو دو چشمے جاری ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
دیکھو ان دونوں باغوں میں دو چشمے جاری ہوں گے جن سے ان باغوں میں مزید تروتازگی ہوگی اور جنتیوں کے مکانوں کے نیچے جو نہریں جاری ہوں گی