سورة الرحمن - آیت 49

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم کونسی نعمت کی تکذیب کرتے ہو۔