سورة الرحمن - آیت 45
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تم بتائو پروردگار کی کس نعمت سے انکار کرتے ہو۔