سورة الرحمن - آیت 42
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پس بتائو کس نعمت الٰہی کی تکذیب کرتے ہو؟