سورة الرحمن - آیت 40

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر بھی تم کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو؟