سورة الرحمن - آیت 30

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس اے جن اور انسانوں تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم اللہ کی کس نعمت کا انکار کرتے ہو۔