سورة الرحمن - آیت 23

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس اے جن وانس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم کس نعمت کا انکار کرتے ہو۔