سورة الرحمن - آیت 21

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس اے جن اور انسانوں تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم اپنے پروردگار کی کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو۔