سورة الرحمن - آیت 16

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس اے جن وانس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم دونوں اپنے رب کی کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو۔