سورة القمر - آیت 50

وَمَا أَمْرُنَا إِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہمارا حکم ہوتے ہی آنکھ جھپکنے میں وہ کام عمل میں آجاتا ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور قیامت کے قائم کرنے کے لئے ہمارا حکم آنکھ کی جھپک کے برابر بلکہ اس سے کم ہے۔