سورة القمر - آیت 35
نِّعْمَةً مِّنْ عِندِنَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي مَن شَكَرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اپنے فضل سے ۔ہم ہر اس شخص کو جزادیتے ہیں جو شکر گزار ہوتا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ہم (اللہ) اسی طرح شکر گذاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں ان کے مخالف اور حاسد چاہے کتنے ہی ہوں۔ ذرہ بھی ضرر نہیں دے سکتے