سورة القمر - آیت 21
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر کیسا تھا میرا عذاب اور کیسا تھا میرا ڈرانا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر میرا عذاب اور خوف کس طرح واقع ہوا کہ دنیا کو معلوم ہوگیا کہ مجھ سے بگاڑ کر کوئی معزز سے معزز بھی بچ نہیں سکتا۔