سورة النجم - آیت 60

وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہنستے ہو اور روتے نہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور اس بات پر تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو بلکہ مخول کرتے ہو