سورة النجم - آیت 58
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ کے سوا کوئی اسے ظاہر کرنے والا نہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
مگر اس کو ظاہر کرنے والا سوائے اللہ کے اور کوئی نہیں بس وہی اس کو ظاہر کرے گا کیا