سورة النجم - آیت 53

وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اوندھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھینکا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس سرکشی کی سزا ان کو اچھی کافی ملی جس کے باعث وہ برباد ہوگئے اور قوم لوط کی الٹی بستیوں کو گرا دیا۔