سورة النجم - آیت  49
							
						
					وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرَىٰ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						اور یقیناً وہی شعریٰ کا رب ہے۔
								تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
							
							
							اور سنو ! اسی کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ تمام دنیا کا خاص کر ستارہ شعرا ! کا پروردگار بھی وہی ہے جو لوگ کسی ستارے کو شعری ہو یا کوئی اور پوجتے ہیں سخت گمراہ ہیں حالانکہ اللہ ہی نے سب دنیا کو پیدا کیا۔