سورة النجم - آیت 48

وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بے شک وہی غنی کرنے والا اور تنگ دست بنانے والا ہے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور ان صحیفوں میں یہ بھی مرقوم تھا کہ تحقیق دہی لوگوں کا مال بکثرت عطا کر کے غنی کردیتا ہے اور کمی کر کے گذارہ تنگ کردیتا ہے