سورة الطور - آیت 28
إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ ۖ إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم اس سے پہلے ” اللہ“ ہی سے دعائیں کیا کرتے تھے حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا ہی محسن اور رحم کرنے والا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔