سورة ق - آیت 35
لَهُم مَّا يَشَاءُونَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کے لیے وہاں سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے اور ہمارے پاس ان کے لیے بہت کچھ ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔