سورة ق - آیت 25
مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مُّرِيبٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
خیر سے روکنے والے اور حد سے تجاوز کرنے والے اور شک کرنے والے کو ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔