سورة ق - آیت 12
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ وَثَمُودُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان سے پہلے نوح اور کنویں والوں اور ثمود۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔