سورة آل عمران - آیت  171
							
						
					يَسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ وَفَضْلٍ وَأَنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُؤْمِنِينَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						وہ اللہ کی نعمت اور فضل کے ساتھ خوش ہیں اور بے شک اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا
								تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔