سورة محمد - آیت 5
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو باقی بچیں گے ” اللہ“ ان کی رہنمائی فرمائے گا اور ان کا حال درست کر دے گا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔