سورة الزخرف - آیت 56
فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفًا وَمَثَلًا لِّلْآخِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور انہیں بعد والوں کے لیے عبرت بنا کر رکھ دیا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔