سورة الشورى - آیت 16

وَالَّذِينَ يُحَاجُّونَ فِي اللَّهِ مِن بَعْدِ مَا اسْتُجِيبَ لَهُ حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِندَ رَبِّهِمْ وَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو لوگ اللہ کے معاملہ میں جھگڑا کرتے ہیں ان کی حجت بازی ان کے رب کے نزدیک باطل ہے، اور ان پر اس کا غضب اور ان کے لیے سخت عذاب ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔