سورة غافر - آیت 53

وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْهُدَىٰ وَأَوْرَثْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم نے موسیٰ کی رہنمائی کی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔