سورة الزمر - آیت 72
قِيلَ ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہا جائے گا کہ جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ یہاں تمہیں ہمیشہ رہنا ہے۔ یہ متکبروں کے لیےبڑا ہی برا ٹھکانہ ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔