سورة الزمر - آیت 35

لِيُكَفِّرَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَسْوَأَ الَّذِي عَمِلُوا وَيَجْزِيَهُمْ أَجْرَهُم بِأَحْسَنِ الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تاکہ ان سے جو برے اعمال سرزد ہوئے اللہ ان سے انہیں ختم کر دے۔ اور جو وہ بہترین اعمال کرتے رہے ان کے بدلے میں انہیں اجر عطا فرمائے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔