سورة ص - آیت 83
إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
سوائے تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے خالص کرلیا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔