سورة ص - آیت 64

إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بے شک یہ بات سچ ہے اہل دوزخ آپس میں جھگڑاکریں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔