سورة الصافات - آیت 79
سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تمام دنیا والوں میں نوح پر سلام ہو۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کہ سارے عالم میں نوح پر سلام ہواسی لئے حضرت نوح سلام اللہ علہ کی تعظیم کرنے والے سب دنیا میں موجود ہیں۔