سورة الصافات - آیت 78
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بعد کی نسلوں میں اس کی اچھی شہرت رکھ دی۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور پچھلے لوگوں میں جاری کیا