سورة الصافات - آیت 77
وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهُ هُمُ الْبَاقِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اسی کی نسل کو باقی رکھا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور اس قوم میں سے اس نوح کے اتباع ہی کو باقی رکھا اور اس کے مخالفوں کو نیست ونابود کردیا