سورة الصافات - آیت 73

فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنذَرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اب دیکھ لو کر جن کو تنبیہ کی گئی تھی ان کا کیا انجام ہوا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پس دیکھو کہ ان ڈرائے ہوئے لوگوں کا انجام کیسا ہوا۔