سورة الصافات - آیت 66
فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جہنم کے لوگ اسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پس وہ لوگ اس کو کھا کر پیٹ بھریں گے