سورة الصافات - آیت 34

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم مجرموں کے ساتھ یہی سلوک کیا کرتے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اسی طرح ہم مجرموں بدکاروں کے ساتھ برتائو کریں گے۔