سورة الصافات - آیت 24
وَقِفُوهُمْ ۖ إِنَّهُم مَّسْئُولُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
حکم ہوگا کہ ذرا انہیں ٹھہراؤ ان سے کچھ پوچھنا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور چلتے چلتے راستے میں ٹھیرا لیجئیو ان کو پوچھا جائے گا