سورة الصافات - آیت 3
فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر ان کی قسم جو نصیحت بیان کرنے والے ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
قسم ہے حالت جنگ میں بھی نصیحت کی کتاب قرآن پڑھنے والوں کی