سورة يس - آیت 63

هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ وہی جہنم ہے جس سے تمہیں ڈرایا جاتا تھا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔