سورة يس - آیت 26

قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ ۖ قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس شخص سے کہہ دیا گیا کہ جنت میں داخل ہوجا اس نے کہا کاش میری قوم کو معلوم ہو جائے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔