سورة الروم - آیت 15
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَهُمْ فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں انہیں جنت میں خوش وخرم رکھا جائے گا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔