سورة النمل - آیت 73
وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَشْكُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب لوگوں پر فضل فرمانے والا ہے مگر اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔