سورة النمل - آیت 71

وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” وہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو عذاب کا وعدہ کب پورا ہوگا؟ (٧١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔