سورة الشعراء - آیت 154

مَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِآيَةٍ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہمارے جیساانسان ہونے کے سواتیری کوئی حیثیت نہیں ہے ؟ اگر تو سچا ہے تو کوئی نشانی لے آؤ۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔