سورة الشعراء - آیت 33
وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر اپنا ہاتھ نکالا۔ اور وہ دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہاتھا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔