سورة الفرقان - آیت 66

إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ رہنے اور ٹھرنے کی بدترین جگہ ہے۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اللہ کی پناہ وہ تو بہت ہی برا ٹھکانہ اور بہت ہی برا مقام ہے اللہ ہم کو اس سے بچائیو !